What are the 14 countries in Australia?

آسٹریلیا میں کتنے ممالک ہیں۔ . .  

کل36،304،997۔

سڈنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigationJump to search
سڈنی
نیو ساؤتھ ویلز
Sydney skyline from the north August 2016 (29009142591).jpg
Sydney Harbour (landmarks include سڈنی اوپیرا ہاؤس اور سڈنی ہاربر برج)
Map of the Sydney metropolitan area
Map of the Sydney metropolitan area
متناسقات33°51′54″S151°12′34″Eمتناسقات33°51′54″S 151°12′34″E
آبادی5,131,326 (2017) (1st)
 • کثافت415/کلو میٹر2 ([آلہ تبدیل: نامعلوم اکائی]/مربع میل) (2017)
بنیاد26 January 1788
علاقہ12,367.7 کلو میٹر2(4,775.2 مربع میل)(GCCSA)
منطقہ وقتآسٹریلیا میں وقت (یو ٹی سی+10)
 • گرمیوں میں (ڈی ایس ٹی)AEDT (یو ٹی سی+11)
مقام
  • 877 کلو میٹر (545 میل) NE of Melbourne
  • 923 کلو میٹر (574 میل) S of Brisbane
  • 287 کلو میٹر (178 میل) NE of Canberra
  • 3,936 کلو میٹر (2,446 میل) E of Perth
  • 1,404 کلو میٹر (872 میل) E of Adelaide
ایل جی اے(ایس)سڈنی (31)
کاؤنٹیCumberland
ریاست انتخابvarious (49)
وفاقی ڈویژنvarious (24)
زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارتکم سے کم درجۂ حرارتسالانہ بارش
22.5 °C
73 °F
14.5 °C
58 °F
1,222.7 ملی میٹر
48.1 انچ
حواشیمتناسقات:

سڈنی اوپیرا ہاؤس اور بندرگاہ
سڈنی آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2006ء کے اندازوں کے مطابق 4.2 ملین ہے۔ یہ ریاست نیو ساؤتھ ویلز کا دار الحکومت ہے اور ملک کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ہے۔
سڈنی آسٹریلیا میں پہلی یورپی نو آبادی تھی جسے 1788ء میں پہلے برطانوی بیڑے کے سربراہ آرتھر فلپ نے قائم کیا۔ یہ آسٹریلیا کا اقتصادی مرکز اور سیاحت کے حوالے سے سب سے مشہور شہر ہے۔ یہاں کا سڈنی اوپیرا ہاؤس اور سڈنی ہاربر برج دنیا بھر جانے جاتے ہیں۔
سڈنی 2000ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کرچکا ہے جو اب تک سب سے یادگار کھیل سمجھے جاتے ہیں۔

سڈنی کا ایک دلکش نظارہ، اوپیرا ہاؤس بائیں جانب اور ہاربر برج دائیں جانب نمایاں ہیں

Comments